توکل اور یقین کا بیان۔
راوی: عباس بن عبدالعظیم عنبری , صفوان بن عیسیٰ , عبداللہ بن سعید بن ابی ہند , ابن عباس
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا کَثِيرٌ مِنْ النَّاسِ الصِّحَّةُ وَالْفَرَاغُ
عباس بن عبدالعظیم عنبری، صفوان بن عیسیٰ، عبداللہ بن سعید بن ابی ہند، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو نعمتیں ایسی ہیں کہ بہت سے لوگ ان میں ناشکری کر رہے ہیں۔ ایک تو تندرستی اور دوسرے فراغت (بے فکری)۔
It was narrated from Abdullah bin Sa'eed bin Abu Hind that his father said: "I heard Ibn 'Abbas saying that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Two blessings which many people squander: Good health and leisure:" (Sahih)