جن جانوروں کو مارنا منع ہے
راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرزاق , معمر , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ , ابن عباس ما
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنْ الدَّوَابِّ النَّمْلَةِ وَالنَّحْلِ وَالْهُدْهُدِ وَالصُّرَدِ
محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، معمر، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چار جانوروں کو مار ڈالنے سے منع فرمایا (1) چیونٹی، (2) شہد کی مکھی، (3) ہدہد، (4) چڑیا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah forbade killing four kinds of animals: Ants, bees, hoopoes and shrikes.”