جن جانوروں کو مارنا منع ہے
راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن عبدالوہاب , ابوعامرعقدی , ابراہیم بن فضل , سعیدمقبری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْفَضْلِ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَتْلِ الصُّرَدِ وَالضِّفْدَعِ وَالنَّمْلَةِ وَالْهُدْهُدِ
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن عبدالوہاب، ابوعامرعقدی، ابراہیم بن فضل، سعید مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ چڑیا، مینڈک، چیونٹی اور ہدہد کو مارنے سے (اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے) منع فرمایا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah forbade killing shrikes, frogs, ants and hoopoes."