جو بہت مالدار ہیں انکا بیان
راوی: ہشام بن عمار , صدقہ بن خالد , یزید بن ابی مریم , ابی عبیداللہ مسلم بن مشکم , عمرو بن غیلان ثقفی
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي عُبَيْدِ اللَّهِ مُسْلِمِ بْنِ مِشْکَمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ غَيْلَانَ الثَّقَفِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ مَنْ آمَنَ بِي وَصَدَّقَنِي وَعَلِمَ أَنَّ مَا جِئْتُ بِهِ هُوَ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِکَ فَأَقْلِلْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَحَبِّبْ إِلَيْهِ لِقَائَکَ وَعَجِّلْ لَهُ الْقَضَائَ وَمَنْ لَمْ يُؤْمِنْ بِي وَلَمْ يُصَدِّقْنِي وَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ مَا جِئْتُ بِهِ هُوَ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِکَ فَأَکْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَأَطِلْ عُمُرَهُ
ہشام بن عمار، صدقہ بن خالد، یزید بن ابی مریم، ابی عبیداللہ مسلم بن مشکم، حضرت عمرو بن غیلان ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللَّهُمَّ مَنْ آمَنَ بِي وَصَدَّقَنِي وَعَلِمَ أَنَّ مَا جِئْتُ بِهِ هُوَ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِکَ فَأَقْلِلْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَحَبِّبْ إِلَيْهِ لِقَائَکَ وَعَجِّلْ لَهُ الْقَضَائَ وَمَنْ لَمْ يُؤْمِنْ بِي وَلَمْ يُصَدِّقْنِي وَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ مَا جِئْتُ بِهِ هُوَ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِکَ فَأَکْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَأَطِلْ عُمُرَهُ اے اللہ ! جو کوئی میرے اوپر ایمان لائے اور میری تصدیق کرے اور جو میں لایا (یعنی قرآن) اس کو حق جانے تیرے پاس سے تو اس کے مال اور اولاد کو کم کرے اور اپنی ملاقات اس کو پسند کر دے (یعنی موت) اور اس کی قضا (موت) جلدی کر اور جو کوئی میرے اوپر ایمان لائے اور میری تصدیق نہ کرے اور یہ نہ جانے کہ میں جو لے کر آیا ہوں وہ حق ہے تیرے پاس سے تو اس کا مال بہت کر اور اس کی اولاد بہت کر اور اس کی عمر لمبی کر۔
It was narrated from' Amr bin Ghailan Ath-Thaqafi that Messenger of Allah P.B.U.H said: "0 Allah, whoever believes in me and knows that what I have brought is the truth from You, decrease his wealth and his children, and make the meeting with you dear to him , and hasten his death. Whoever does not believe in me and does not know that what I have brought is the truth from you, Increase his wealth and his children and make life long.''' (Da'if)