سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1004

فقیروں کا مرتبہ ۔

راوی: اسحق بن منصور , ابوغسان بہلول , موسیٰ بن عبیدہ , عبداللہ بن دینار , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا أَبُو غَسَّانَ بَهْلُولٌ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ اشْتَکَی فُقَرَائُ الْمُهَاجِرِينَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا فَضَّلَ اللَّهُ بِهِ عَلَيْهِمْ أَغْنِيَائَهُمْ فَقَالَ يَا مَعْشَرَ الْفُقَرَائِ أَلَا أُبَشِّرُکُمْ أَنَّ فُقَرَائَ الْمُؤْمِنِينَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَبْلَ أَغْنِيَائِهِمْ بِنِصْفِ يَوْمٍ خَمْسِ مِائَةِ عَامٍ ثُمَّ تَلَا مُوسَی هَذِهِ الْآيَةَ وَإِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبِّکَ کَأَلْفِ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ

اسحاق بن منصور، ابوغسان بہلول، موسیٰ بن عبیدہ، عبداللہ بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے مہاجرین میں جو لوگ فقیر تھے انہوں نے شکایت کی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہ اللہ تعالیٰ نے مالدار مہاجرین کو ان کے اوپر فضیلت دی ہے آپ نے فرمایا اے فقراء کے گروہ! میں تم کو خوش خبری دیتا ہوں کہ فقراء مومنین مال داروں سے آدھا دن یعنی پانچ سو برس پہلے جنت میں جائیں گے۔ موسیٰ بن عبیدہ نے پھر یہ آیت پڑھی ( وَاِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَاَلْفِ سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُّوْنَ) 22۔ الحج : 47)۔

It was narrated 'Abdullah bin 'Umar said : The poor Muhajireen complained to the Messenger of Allah about that with which Allah had favored the rich over them. He said:O poor people, shall I not give you the glad tidings that the poor believers will enter Paradise half a day, five hundred years, before the rich?'" (Da'if)
Then (one of the narrators) Musa recited this Verse: And verily, a day with your Lord is as a thousand years of what you reckon.

یہ حدیث شیئر کریں