سنن ابن ماجہ ۔ جلد سوم ۔ زہد کا بیان ۔ حدیث 1003

فقیروں کا مرتبہ ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , بکر بن عبدالرحمن , عیسیٰ بن مختار , محمد بن ابی لیلیٰ , عطیہ عوفی , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فُقَرَائَ الْمُهَاجِرِينَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ قَبْلَ أَغْنِيَائِهِمْ بِمِقْدَارِ خَمْسِ مِائَةِ سَنَةٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، بکر بن عبدالرحمن، عیسیٰ بن مختار، محمد بن ابی لیلیٰ، عطیہ عوفی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان فقیر یا مہاجر فقیر مال داروں سے پانچ سو برس پہلے جنت میں جائیں گے۔

It was narrated from Abu Saee d Al-Khudri that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The poor Muhajirin will enter Paradise before the rich, the equivalent of five hundred years." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں