فقیروں کا مرتبہ ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن بشر , محمد بن عمرو , ابی سلمہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْخُلُ فُقَرَائُ الْمُؤْمِنِينَ الْجَنَّةَ قَبْلَ الْأَغْنِيَائِ بِنِصْفِ يَوْمٍ خَمْسِ مِائَةِ عَامٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، محمد بن عمرو، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمانوں میں جو فقیر ہیں وہ مال داروں سے آدھا دن پہلے جنت میں جائیں گے اور آدھا دن پانچ سو برس کا ہے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The poor believers will enter Paradise half a day -five hundred years – before the rich.": (Hasan)