سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 993

لڑائی میں دشمن کو مغالطہ میں ڈالنا۔

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , یونس بن بکیر , مطر بن میمون , عکرمہ ,ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ مَطَرِ بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحَرْبُ خَدْعَةٌ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، یونس بن بکیر، مطر بن میمون، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جنگ تو دھوکہ اور فریب ہے ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet said: war is deceit." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں