شرک کرنے والوں سے جنگ میں مدد لینا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , مالک بن انس , عبداللہ بن یزید , دینار , عروہ بن زبیر , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ نِيَارٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّا لَا نَسْتَعِينُ بِمُشْرِکٍ قَالَ عَلِيٌّ فِي حَدِيثِهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ أَوْ زَيْدٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، مالک بن انس، عبداللہ بن یزید، دینار، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہم کسی مشرک سے مدد نہیں لیتے ۔
It was narrated from ,Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'We do not seek the help of the polytheist."(Sahih) (One of the nam;,tors) 'Ali.said in his narratiOn: Abdullah bin Yazid, or, Zarid.