غازیوں کو الوداع کہنا اور رخصت کرنا۔
راوی: ہشام بن عمار , ولید بن مسلم , ابن لہیعہ , حسن بن ثوبان , موسیٰ بن ورادان , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ مُوسَی بْنِ وَرْدَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ وَدَّعَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَسْتَوْدِعُکَ اللَّهَ الَّذِي لَا تَضِيعُ وَدَائِعُهُ
ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، ابن لہیعہ، حسن بن ثوبان، موسیٰ بن ورادان ، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے رخصت کرتے وقت یہ کلمات فرمائے میں تجھے اللہ کی امان میں دیتا ہوں جس کی امانتیں ضائع نہیں ہوتیں ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah gave me a send-off and said: 'I commend you to Allah's keeping, Whose trust is never lost." (Sahih)