سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 983

غازیوں کو الوداع کہنا اور رخصت کرنا۔

راوی: جعفر بن مسافر , ابوداؤد , ابواسود , ابن لہیعہ , زبان بن فائد , سہل بن معاذ بن انس

حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُسَافِرٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَأَنْ أُشَيِّعَ مُجَاهِدًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَأَکُفَّهُ عَلَی رَحْلِهِ غَدْوَةً أَوْ رَوْحَةً أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

جعفر بن مسافر، ابوداؤد، ابواسود، ابن لہیعہ، زبان بن فائد، سہل بن معاذ بن انس سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اللہ کے راستہ میں لڑنے والے کو رخصت کروں اسے اس کی زین پر سوار کراؤں صبح یا شام یہ مجھے دنیا ومافیہا سے زیادہ محبوب ہے ۔

It was narrated from Sahl bin Mu' adh bin Anas, from his father, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "For me to give a good send-off to a warrior who is going to fight in the cause of Allah, and to guard his goods when he goes out in the morning or evening, is dearer to me than this world and everything in it." (Da 'if)

یہ حدیث شیئر کریں