جنگ میں عمامہ پہننا۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , حماد بن سلمہ , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، حماد بن سلمہ، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (فتح کے موقع پر) جب مکہ داخل ہوئے تو آپ کے سر پر سیاہ عمامہ تھا۔
It was narrated from Jabir that the Prophet P.B.U.H entered Makkah wearing a black turban. (Sahih)