سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 980

جنگ میں عمامہ پہننا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , مساور , جعفر بن عمر بن حریث

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ مُسَاوِرٍ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَائُ قَدْ أَرْخَی طَرَفَيْهَا بَيْنَ کَتِفَيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، مساور، جعفر بن حضرت عمر بن حریث فرماتے ہیں گویا میں اب بھی دیکھ رہا ہوں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر پر سیاہ عمامہ ہے اور اس کے دونوں کناروں کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے مونڈھوں کے درمیان لٹکائے ہوئے ہیں ۔

Ja'far bin 'Amr bin Huraith narrated that his father said: "It is as if I can see the Messenger of Allah P.B.U.H , wearing a black turban, with its two ends hanging between his shoulders." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں