سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 978

جنگ میں دیباج وحریر (ریشمی لباس) پہننا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالرحیم بن سلیمان , حجاج , ابی عمر , اسماء بنت ابی بکر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ أَبِي عُمَرَ مَوْلَی أَسْمَائَ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ أَنَّهَا أَخْرَجَتْ جُبَّةً مُزَرَّرَةً بِالدِّيبَاجِ فَقَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْبَسُ هَذِهِ إِذَا لَقِيَ الْعَدُوَّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلیمان، حجاج، ابی عمر، حضرت اسماء بنت ابی بکر ریشمی گھنڈیوں والا ایک جبہ نکالا اور فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دشمن سے مقابلہ فرماتے تو یہ جبہ زیب تن فرماتے ۔

It was narrated from Abu 'Umar, the freed slave of Asma', from Asma' bint Abi Bakr, that she brought out a cloak edged with brocade and said: "The Prophet P.B.U.H used to wear this when he met the enemy." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں