علموں اور جھنڈوں کا بیان۔
راوی: عبداللہ بن اسحاق , ناقد , یحییٰ بن اسحق , یزید بن حیان , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِسْحَقَ الْوَاسِطِيُّ النَّاقِدُ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَيَّانَ سَمِعْتُ أَبَا مِجْلَزٍ يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَايَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَتْ سَوْدَائَ وَلِوَاؤُهُ أَبْيَضُ
عبداللہ بن اسحاق، ناقد، یحییٰ بن اسحاق ، یزید بن حیان، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بڑا جھنڈا سیاہ اور چھوٹا جھنڈا سفید ہوتا تھا ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the flag of the Messenger of Allah P.B.U.H was black, and his standard was white. (Hasan)