علموں اور جھنڈوں کا بیان۔
راوی: حسن بن علی , عبدہ بن عبداللہ , یحییٰ بن آدم , شریک , عمار , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ وَعَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَلِوَاؤُهُ أَبْيَضُ
حسن بن علی، عبدہ بن عبد اللہ، یحییٰ بن آدم، شریک، عمار، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ فتح مکہ کے روز جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوئے اس وقت آپ کا جھنڈا سفید تھا۔
It was narrated from Jabir bin "Abdullah that the Prophet P.B.U.H entered Makkah on the Day of the Conquest, and his standard was white. (Hasan)