سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 948

راہِ اللہ میں (قتال کیلئے) گھوڑے پالنا۔

راوی: محمد بن بشار , وہب بن جریر , یحییٰ بن ایوب , زید بن ابی حبیب , علی بن رباح , ابوقتادہ انصاری

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ أَيُّوبَ يُحَدِّثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عُلَيِّ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ الْخَيْلِ الْأَدْهَمُ الْأَقْرَحُ الْمُحَجَّلُ الْأَرْثَمُ طَلْقُ الْيَدِ الْيُمْنَی فَإِنْ لَمْ يَکُنْ أَدْهَمَ فَکُمَيْتٌ عَلَی هَذِهِ الشِّيَةِ

محمد بن بشار، وہب بن جریر، یحییٰ بن ایوب، زید بن ابی حبیب، علی بن رباح، حضرت ابوقتادہ انصاری سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بہترین گھوڑے وہ ہیں جو مشکی سفید پیشانی سفید ہاتھ پاؤں اور سفید ہینی ولب ہوں اور جن کا دایاں ہاتھ باقی بدن کی مانند ہو اور اگر مشکی نہ ہوں تو اسی شکل وصورت کے کمیت گھوڑے اچھے ہوں ۔

It was narrated from Abu Qatadah Al-Ansari that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The best of horses are those that are deep black, with a blaze on the forehead, white marks on the legs and white nose and upper lip, and with no whiteness on the right foreleg. If not deep-black, then reddish- brown, with these markings." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں