سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 94

جونسبی رشتے حرام ہیں وہ رضاعی بھی حرام ہیں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , حجاج , حکم , عراک بن مالک , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عِرَاکِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْرُمُ مِنْ الرَّضَاعِ مَا يَحْرُمُ مِنْ النَّسَبِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، حجاج، حکم، عراک بن مالک، عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رضاع سے وہ رشتے حرام ہو جاتے ہیں جو نسب سے حرام ہیں ۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Breastfeeding makes unlawful (for marriage) the same things that blood ties make unlawful." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں