دیلم کا تذکرہ اور قزوین کی فضیلت ۔
راوی: اسماعیل بن اسد , داؤد بن محبر , ربیع بن صبیح , انس بن مالک
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ الْمُحَبَّرِ أَنْبَأَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَتُفْتَحُ عَلَيْکُمْ الْآفَاقُ وَسَتُفْتَحُ عَلَيْکُمْ مَدِينَةٌ يُقَالُ لَهَا قَزْوِينُ مَنْ رَابَطَ فِيهَا أَرْبَعِينَ يَوْمًا أَوْ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً کَانَ لَهُ فِي الْجَنَّةِ عَمُودٌ مِنْ ذَهَبٍ عَلَيْهِ زَبَرْجَدَةٌ خَضْرَائُ عَلَيْهَا قُبَّةٌ مِنْ يَاقُوتَةٍ حَمْرَائَ لَهَا سَبْعُونَ أَلْفَ مِصْرَاعٍ مِنْ ذَهَبٍ عَلَی کُلِّ مِصْرَاعٍ زَوْجَةٌ مِنْ الْحُورِ الْعِينِ
اسماعیل بن اسد، داؤد بن محبر، ربیع بن صبیح، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عنقریب تم ایک شہر فتح کرو گے جس کو قزوین کہا جاتا ہوگا جو اس میں چالیس شب رباط کرے اسے جنت میں سونے کا ایک ستون ملے گا اس پر سبز زبر جدا لگا ہوگا اس پر سرخ یا قوت کا ایک قبہ ہوگا جس کے ستر ہزار سونے کے چوکھٹ ہیں۔ ہر چوکھٹ پر ایک بیوی ہے حور عین (موٹی آنکھوں والی) ۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah said: "Whoever goes out in the cause of Allah will have the equivalent of the dust that got on him, in musk, on the Day of
Resurrection." (Hasan)