سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ جہاد کا بیان ۔ حدیث 938

دیلم کا تذکرہ اور قزوین کی فضیلت ۔

راوی: محمد بن یحییٰ , ابوداؤد , ح , محمد بن عبدالملک , یزید بن ہارون , ح , علی بن منذر , اسحق بن منصور , قیس , ابی حصین , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ کُلُّهُمْ عَنْ قَيْسٍ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ لَمْ يَبْقَ مِنْ الدُّنْيَا إِلَّا يَوْمٌ لَطَوَّلَهُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّی يَمْلِکَ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي يَمْلِکُ جَبَلَ الدَّيْلَمِ وَالْقُسْطَنْطِينِيَّةَ

محمد بن یحییٰ، ابوداؤد، ح ، محمد بن عبدالملک، یزید بن ہارون، ح ، علی بن منذر، اسحاق بن منصور، قیس، ابی حصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ نے بیان فرمایا کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرمایا اگر دنیا کا صرف ایک دن باقی رہ جائے تو اللہ (عزوجل) اسے طویل فرما دیں۔ یہاں تک کہ میرے اہل بیت میں سے ایک مرد دیلم وقسطنطنیہ کا مالک ہو جائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Even if there was only one day left of this world, Allah would make it last until a man from my household took possession of (the mountain of) Dailam and Constantinople."(Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں