حلالہ کرنے والا اور جس کے لئے حلالہ کیا جائے
راوی: محمد بن اسماعیل واسطی , ابواسامہ , ابن عون , مجالد بن اسماعیل , علی کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ الْبَخْتَرِيِّ الْوَاسِطِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ وَمُجالِدٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ الْحَارِثِ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُحَلِّلَ وَالْمُحَلَّلَ لَهُ
محمد بن اسماعیل واسطی، ابواسامہ، ابن عون، مجالد بن اسماعیل، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی حلالہ کرنے والے پر اور اس شخص پر جس کے لئے حلالہ کیا جائے۔
It was narrated that ‘Ali said: “The Messenger of Allah P.B.U.H cursed the Muhallil and the Muhallal lahu.” (Da’if)