راہِ اللہ میں لڑنے والے کو سامان فراہم کرنا۔
راوی: عبداللہ بن سعید , عبدہ بن سلیمان , عطاء , زید بن خالد جہنی
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَهَّزَ غَازِيًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ کَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْقُصَ مِنْ أَجْرِ الْغَازِي شَيْئًا
عبداللہ بن سعید، عبدہ بن سلیمان، عطاء، حضرت زید بن خالد جہنی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے اللہ کے راستہ میں لڑنے والے کو سامان فراہم کیا تو اس کو بھی غازی کے برابر اجر ملے گا غازی کے اجر میں کچھ بھی کمی کئے بغیر۔
It was narrated from Zaid bin Khalid Al-juhani that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever equips a warrior in the cause of Allah, he will have a reward like his, without that detracting from the warrior' s reward in the slightest." (Sahih)