راہِ اللہ میں ایک صبح اور ایک شام کی فضیلت ۔
راوی: ہشام بن عمار , زکریا بن منظور , ابوحازم , سہل بن سعد ساعدی
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَدْوَةٌ أَوْ رَوْحَةٌ فِي سَبِيلِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا
ہشام بن عمار، زکریا بن منظور، ابوحازم ، حضرت سہل بن سعد ساعدی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستہ میں ایک صبح یا ایک شام دنیا ومافیہا سے بہتر ہے ۔
It was narrated from SahI bin Sa’d As-Sâ’idi that the Messenger of Allah said: “Going out in the morning in the cause of Allah, or in the evening, is better than the world and what is in it.” (Sahih)