حق ولاء فروخت کرنے اور ہبہ کرنے سے ممانعت ۔
راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب , یحییٰ بن سلیم , عبیداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَائِ وَعَنْ هِبَتِهِ
محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، یحییٰ بن سلیم، عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حق ولاء فروخت کرنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔
It was narrated that Ibn 'Umar said: The Messenger of Allah P.B.U.H forbade selling the right of inheritance, or giving it as a gift. (Sahih)