سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 90

مرد اپنی بیوی کو تین طلاق دیدے وہ کسی اور سے شادی کر لے اور دوسرا خاوند صحبت سے پہلے طلاق دیدے تو کیا پہلے خاوند کے پاس لوٹ کر سکتی ہے ؟

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , علقمہ , سلم بن زریر , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ رَزِينٍ يُحَدِّثُ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ تَکُونُ لَهُ الْمَرْأَةُ فَيُطَلِّقُهَا فَيَتَزَوَّجُهَا رَجُلٌ فَيُطَلِّقُهَا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا أَتَرْجِعُ إِلَی الْأَوَّلِ قَالَ لَا حَتَّی يَذُوقَ الْعُسَيْلَةَ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، علقمہ، سلم بن زریر، حضرت ابن عمر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت نقل کرتے ہیں اس مرد کے متعلق جس کی بیوی ہو وہ اسے طلاق دیدے کوئی اور مرد اس سے شادی کرلے پھر صحبت سے پہلے طلاق دے دے کیا وہ پہلے خاوند کے پاس لوٹ سکتی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں لوٹ سکتی یہاں تک کچھ شہد چکھ لے۔

It was narrated from Ibn 'Umar, from the Prophet P.B.U.H, concerning a man who had a wife then divorced her, then another man married her but divorced her before consummating the marriage. Could she go back to the first man? He said: "No, not until he tastes her sweetness." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں