داداکی میراث ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شبابہ , یونس بن ابی اسحق , ابی اسحق , عمرو بن میمون , معقل بن یسار مزنی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ الْمُزَنِيِّ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِفَرِيضَةٍ فِيهَا جَدٌّ فَأَعْطَاهُ ثُلُثًا أَوْ سُدُسًا
ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ ، یونس بن ابی اسحاق ، ابی اسحاق ، عمرو بن میمون، حضرت معقل بن یسار مزنی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک میراث کا مقدمہ آیا اس میں دادابھی تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لئے ثلث یا سدس کا فیصلہ فرمایا۔
It was narrated that Ma'qil bin Yasar Al-Muzani said: "I heard the Prophet P.B.U.H when a case was brought to him which involved the share of a grandfather. He gave him one third, or one sixth." (Da'if)