سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 88

پھوپھی اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھتیجی اور بھانجی سے نکاح نہ کیا جائے

راوی: جبارہ بن مغلس , ابوبکر , ابوبکر بن , ابوموسیٰ

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ النَّهْشَلِيُّ حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي مُوسَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُنْکَحُ الْمَرْأَةِ عَلَی عَمَّتِهَا وَلَا عَلَی خَالَتِهَا

جبارہ بن مغلس، ابوبکر، ابوبکر بن ، حضرت ابوموسیٰ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھوپھی اور بھانجی سے نکاح نہ کیا جائے۔

Abu Bakr bin Abu Musa narrated that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: "A man should not be married to a woman and her paternal aunt or maternal aunt at the same time." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں