تہائی مال کی وصیت
راوی: علی بن محمد , وکیع , طلحہ بن عمر , عطاء , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَصَدَّقَ عَلَيْکُمْ عِنْدَ وَفَاتِکُمْ بِثُلُثِ أَمْوَالِکُمْ زِيَادَةً لَکُمْ فِي أَعْمَالِکُمْ
علی بن محمد، وکیع، طلحہ بن عمر، عطاء، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ نے تمہاری وفات کے وقت تم پر تمہارا تہائی مال صدقہ فرمایا تاکہ تم اپنے اعمال خیر میں اضافہ کرسکو۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "Allah has been charitable with you over the disposal of one third of your wealth at the time of your death, so that you may be able to add to the record of your good deeds."