وصیت میں ظلم کرنا
راوی: یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار , بقیہ , ابی حلیس , خلید بن ابی خلید , معاویہ بن قرہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ أَبِي حَلْبَسٍ عَنْ خُلَيْدِ بْنِ أَبِي خُلَيْدٍ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَضَرَتْهُ الْوَفَاةُ فَأَوْصَی وَکَانَتْ وَصِيَّتُهُ عَلَی کِتَابِ اللَّهِ کَانَتْ کَفَّارَةً لِمَا تَرَکَ مِنْ زَکَاتِهِ فِي حَيَاتِهِ
یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار، بقیہ، ابی حلیس، خلید بن ابی خلید، معاویہ بن حضرت قرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کی وفات کا وقت قریب ہو تو اس نے وصیت کی اور اس کی وصیت کتاب اللہ کے موافق تھی تو زندگی میں اس نے جو زکاة ترک کی یہ وصیت اس کا کفارہ بن جائے گی۔
It was narrated from Mu'awiyah bin Qurrah, from his father that the Messenger of Allah said: "Whoever makes a will as death approaches, and his will is in accordance with the Book of Allah, it will be an expiation for whatever he did not pay of his Zakah during his lifetime.”