سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 86

پھوپھی اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھتیجی اور بھانجی سے نکاح نہ کیا جائے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , ہشام بن حسان , محمد بن سیرین , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُنْکَحُ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِهَا وَلَا عَلَی خَالَتِهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھوپھی اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھتیجی اور بھانجی سے نکاح نہ کیا جائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "A woman should not be married to a man who is married to her
paternal aunt or maternal aunt (at the same time)." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں