کیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی وصیت فرمائی؟
راوی: سہل بن ابی سہل , محمد بن فضیل , مغیرہ , ام موسی , علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ أُمِّ مُوسَی عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ کَانَ آخِرُ کَلَامِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةَ وَمَا مَلَکَتْ أَيْمَانُکُمْ
سہل بن ابی سہل، محمد بن فضیل، مغیرہ، ام موسی، حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا آخری کلام یہ تھا نماز اور غلام اور باندی کا خیال رکھنا
It was narrated that 'Ali bin Abu Talib said: "The last words of the Prophet were: The prayer; and those whom your right hands possess:"