سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 851

قصاص معاف کرنا

راوی: علی بن محمد , وکیع , یونس بن ابی اسحق , ابی سفر , ابوالدرداء

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي السَّفَرِ قَالَ قَالَ أَبُو الدَّرْدَائِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَا مِنْ رَجُلٍ يُصَابُ بِشَيْئٍ مِنْ جَسَدِهِ فَيَتَصَدَّقُ بِهِ إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ بِهِ دَرَجَةً أَوْ حَطَّ عَنْهُ بِهِ خَطِيئَةً سَمِعَتْهُ أُذُنَايَ وَوَعَاهُ قَلْبِي

علی بن محمد، وکیع، یونس بن ابی اسحاق ، ابی سفر، حضرت ابوالدرداء فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس مرد کو بھی کوئی بدنی تکلیف پہنچے پھر وہ تکلیف پہنچانے والے کو معاف کر دے تو اللہ اس کی وجہ سے اس کا درجہ بلند فرما دیتے ہیں یا اس کا گناہ معاف فرما دیتے ہیں۔ یہ بات میرے دونوں کانوں نے سنی اور میرے دل ودماغ نے اسے محفوظ رکھا۔

Abu Darda' said: "I heard the Messenger of Allah say: 'There is no man who suffers some (injury) on his body and forgives (the perpetrator), but Allah will raise him one degree in status thereby, or erase from him one sin.' My own ears heard it and my heart memorized it."ears heard it and my heart memorized it."

یہ حدیث شیئر کریں