سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 845

ذمی کو قتل کرنا

راوی: محمد بن بشار , معدی بن سلیمان , ابن عجلان , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مَعْدِيُّ بْنُ سُلَيْمَانَ أَنْبَأَنَا ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَتَلَ مُعَاهَدًا لَهُ ذِمَّةُ اللَّهِ وَذِمَّةُ رَسُولِهِ لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ سَبْعِينَ عَامًا

محمد بن بشار، معدی بن سلیمان، ابن عجلان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی نے فرمایا جس نے ذمی کو قتل کیا جسے اللہ اور اس کے رسول کی پناہ حاصل ہوئی ہے وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھ پائے گا حالانکہ جنت کی خوشبو ستر سال کی مسافت سے محسوس ہوتی ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet said: "Whoever kills a Muja'hid who has the protection of Allah and the protection of His Messenger, will not smell the fragrance of Paradise, even though its fragrance may be detected from a distance of seventy years."

یہ حدیث شیئر کریں