سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 844

ذمی کو قتل کرنا

راوی: ابوکریب , ابومعاویہ , حسن بن عمر , مجاہد , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ مُعَاهَدًا لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا

ابوکریب، ابومعاویہ، حسن بن عمر، مجاہد، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ذمی کو قتل کیا وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھ سکے گا حالانکہ جنت کی خوشبو چالیس سال کی مسافت تک محسوس ہوتی ہے۔

It was narrated from 'Abdullah bin' Amr that the Messenger of Allah said: "Whoever kills a Muja'hid, will not smell the fragrance of Paradise even though its fragrance may be detected from a distance of forty years."

یہ حدیث شیئر کریں