سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 84

عزل کا بیان

راوی: ہارون بن اسحق , سفیان , عمرو , عطاء , جابر جابر

حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ إِسْحَقَ الْهَمْدَانِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کُنَّا نَعْزِلُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْقُرْآنُ يَنْزِلُ

ہارون بن اسحاق ، سفیان، عمرو، عطاء، جابر حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں عزل کرتے تھے قرآن بھی اترتا تھا (لیکن قرآن میں اس کی ممانعت نہ آئی نہ وحی کے ذریعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے منع کرایا گیا اس سے معلوم ہوا کہ یہ جائز ہے ۔

It was narrated that Jabir said: "We used to practice coitus interruptus during the time of the Messenger of Allah P.B.U.H when the Quran was being revealed." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں