سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 831

ان چیزوں کا بیان جن میں قصاص ہے نہ دیت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَجْمَائُ جَرْحُهَا جُبَارٌ وَالْمَعْدِنُ جُبَارٌ وَالْبِئْرُ جُبَارٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے زبان جانور کا زخمی کرنا لغو رہے اور کان میں کوئی مرجائے تو لغو ہے اور کنویں میں کوئی گر کر مجائے تولغو رہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that Allah's Messenger said: "The injuries caused by the beast are without liability and wells are without liability, and mines are without liability."

یہ حدیث شیئر کریں