سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 826

قصاص صرف تلوار سے لیا جائے

راوی: ابراہیم بن مستمر , حر بن مالک , مبارک بن فضالہ , حسن , ابوبکرہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ حَدَّثَنَا الْحُرُّ بْنُ مَالِکٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا مُبَارَکُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ

ابراہیم بن مستمر، حر بن مالک، مبارک بن فضالہ، حسن، حضرت ابوبکرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قصاص صرف تلوار سے لیا جائے۔

It was narrated from Abu Bakrah that the Messenger of Allah said: "There is no retaliation except with the sword."

یہ حدیث شیئر کریں