قصاص صرف تلوار سے لیا جائے
راوی: ابراہیم بن مستمر , ابوعاصم , سفیان , جابر , ابوعازب , نعمان بن بشیر
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ عَنْ أَبِي عَازِبٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا قَوَدَ إِلَّا بِالسَّيْفِ
ابراہیم بن مستمر، ابوعاصم، سفیان ، جابر، ابوعازب، حضرت نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قصاص صرف تلوار سے لیا جائے۔
It was narrated from Nu'rnan bin Bashir that the Messenger of Allah said: "There is no retaliation except with the sword."