سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 821

کیا آزاد کو غلام کے بدلے قتل کرنا درست ہے۔

راوی: علی بن محمد , وکیع , سعید بن ابی عروبہ , قتادہ , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ قَتَلَ عَبْدَهُ قَتَلْنَاهُ وَمَنْ جَدَعَهُ جَدَعْنَاهُ

علی بن محمد، وکیع، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو اپنے غلاموں کو قتل کرے گا ہم اس کو قتل کر دیں گے اور جو اپنے غلام کے ناک کاٹ ڈالے گا ہم اس کے ناک کاٹ دیں گے۔

It was narrated from Samurah bin Jundab that the Messenger of Allah said: "Whoever kills his slave, we will kill him, and whoever mutilates (his slave) we will mutilate him."

یہ حدیث شیئر کریں