سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 82

عورتوں کے ساتھ پیچھے کی راہ سے صحبت کی ممانعت

راوی: سہل بن ابی سہل , جمیل بن حسن , سفیان , محمد بن منکدر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ وَجَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ کَانَتْ يَهُودُ تَقُولُ مَنْ أَتَی امْرَأَتَهُ فِي قُبُلِهَا مِنْ دُبُرِهَا کَانَ الْوَلَدُ أَحْوَلَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ سُبْحَانَهُ نِسَاؤُکُمْ حَرْثٌ لَکُمْ فَأْتُوا حَرْثَکُمْ أَنَّی شِئْتُمْ

سہل بن ابی سہل ، جمیل بن حسن، سفیان، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ یہودی کہا کرتے تھے کہ جو شخص عورت کی آگے کی راہ میں پیچھے کی جانب سے صحبت کرے گا تو بچہ بھینگا ہوگا اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل فرمائی تمہاری عورتیں کھیتیاں ہیں تمہارے لئے۔ سو اپنی کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ۔

It was narrated from Muhammad bin Munkadir that he heard Jabir bin 'Abdullah say: "The Jews used to say that if a man has intercourse with a woman in her vagina from the back, the child would have a squlnt. Then Allah, Glorious is He, revealed: 'Your wives are a tilth for you, so go to your tilth, when or how you will."' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں