والد کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے
راوی: سوید بن سعید , علی بن مسہر , اسماعیل بن مسلم , عمرو بن دینار , طاؤس , ابن عباس
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقْتَلُ بِالْوَلَدِ الْوَالِدُ
سوید بن سعید، علی بن مسہر، اسماعیل بن مسلم، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اولاد کے بدلے والد کو قتل نہ کیا جائے گا۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "A father should not be killed for his son."