سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 817

کسی مسلمان کو کافر کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے ۔

راوی: ہشام بن عمار , حاتم بن اسماعیل , عبدالرحمن بن عیاش , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِکَافِرٍ

ہشام بن عمار، حاتم بن اسماعیل، عبدالرحمن بن عیاش، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے۔

It was narrated from' Amr bin Shu'aib, from his father, from his grandfather that the Messenger of Allah said: "A Muslim should not be killed in retaliation for the murder of a disbeliever."

یہ حدیث شیئر کریں