سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 812

انگلیوں کی دیت

راوی: رجاء بن مرجی , نضر بن شمیل , سعید بن ابی عروبہ , غالب , حمید بن ہلال , مسروق ابن اوس , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا رَجَائُ بْنُ الْمُرَجَّی السَّمَرْقَنْدِيُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي مُوسَی الْأَشْعَرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَائٌ

رجاء بن مرجی، نضر بن شمیل، سعید بن ابی عروبہ، غالب، حمید بن ہلال، مسروق ابن اوس، حضرت ابوموسی اشعری سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا تمام انگلیاں برابر ہیں ۔

It was narrated from Abu Musa AI-Ash'ari that the Messenger of Allah said: 'The fingers are the same."

یہ حدیث شیئر کریں