سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 811

انگلیوں کی دیت

راوی: جمیل بن حسن , عبدالاعلی , سعید , مطر , عمرو بن شعیب , عبداللہ بن عمرو بن عاص

حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْعَتَکِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَائٌ کُلُّهُنَّ فِيهِنَّ عَشْرٌ عَشْرٌ مِنْ الْإِبِلِ

جمیل بن حسن، عبدالاعلی، سعید، مطر، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تمام انگلیان برابر ہیں ہر ہر انگلی کی دیت دس دس اونٹ ہیں ۔

It was narrated from' Arm bin Shu' aib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah said: "The fingers are all the same and (the compensatory money) for each of them is ten camels."

یہ حدیث شیئر کریں