قاتل (مقتول کا) کا وارث نہیں بنے گا
راوی: ابوکریب , عبداللہ بن سعید , ابوخالد احمر , یحییٰ بن سعید , عمرو بن شعیب , ابوقتادہ , عمرو بن شعیب
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ أَنَّ أَبَا قَتَادَةَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي مُدْلِجٍ قَتَلَ ابْنَهُ فَأَخَذَ مِنْهُ عُمَرُ مِائَةً مِنْ الْإِبِلِ ثَلَاثِينَ حِقَّةً وَثَلَاثِينَ جَذَعَةً وَأَرْبَعِينَ خَلِفَةً فَقَالَ ابْنُ أَخِي الْمَقْتُولِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ لِقَاتِلٍ مِيرَاثٌ
ابوکریب، عبداللہ بن سعید، ابوخالد احمر، یحییٰ بن سعید، عمرو بن شعیب، ابوقتادہ، حضرت عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ بنومدلج کے ایک مرد ابوقتادہ نے اپنے بیٹے کو قتل کر دیا تو حضرت عمر نے اس سے سو اونٹ لئے تیس حقہ اور تیس جذعہ اور چالیس حاملہ پھر فرمایا مقتول کا بھائی کہاں ہے (اس کو دیت دلادی اور باپ کو محروم رکھا) میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ کسی قاتل کو میراث نہیں ملے گی۔
It was narrated from' Amr bin Shu'aib that Abu Qatadah, a man from Banu Mudlij, killed his son, and 'Umar took one hundred camels from him, thirty Hiqqah, thirty Jadha'ah and forty Khalifah. Then he said: "Where is the brother of the slain? I heard the Messenger of Allah say: 'The killer does not inherit.'''