سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ دیت کا بیان ۔ حدیث 803

قاتل (مقتول کا) کا وارث نہیں بنے گا

راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , اسحق بن ابی فروہ , ابن شہاب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْقَاتِلُ لَا يَرِثُ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، اسحاق بن ابی فروہ، ابن شہاب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قاتل کو مقتول کی میراث نہیں ملے گی۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "The killer does not inherit."

یہ حدیث شیئر کریں