دیت میں بھی میراث جاری ہوتی ہے
راوی: عبدربہ بن خالد , فضیل بن سلیمان , موسیٰ بن عقبہ , اسحق بن یحییٰ بن ولید , عبادہ بن صامت
حَدَّثَنَا عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ خَالِدٍ النُّمَيْرِيُّ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ يَحْيَی بْنِ الْوَلِيدِ عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی لِحَمَلِ بْنِ مَالِکٍ الْهُذَلِيِّ اللِّحْيَانِيِّ بِمِيرَاثِهِ مِنْ امْرَأَتِهِ الَّتِي قَتَلَتْهَا امْرَأَتُهُ الْأُخْرَی
عبدربہ بن خالد، فضیل بن سلیمان، موسیٰ بن عقبہ، اسحاق بن یحییٰ بن ولید، حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی نے حمل بن مالک ہذلی لحیانی کے حق میں اس کی اہلیہ کی میراث کا فیصلہ فرمایا اس کی اس اہلیہ کو اس کی دوسری اہلیہ نے قتل کر دیا تھا۔
It was narrated from 'Ubadah bin Samit that the Prophet ruled that Hamal bin Malik Hudhali Al-Lihyani should inherit from his wife who was killed by his other wife.