سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 80

عورتوں کے ساتھ پیچھے کی راہ سے صحبت کی ممانعت

راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب , عبدالعزیز بن مختار , سہیل بن ابی صالح , حارث بن مخلد , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ مُخَلَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْظُرُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَی رَجُلٍ جَامَعَ امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالعزیز بن مختار، سہیل بن ابی صالح، حارث بن مخلد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس مرد کی طرف نظر رحمت نہیں فرماتے جو اپنی بیوی سے پیچھے کی راہ سے صحبت کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Allah will not look at a man who has intercourse with his wife in her buttocks." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں