قتل خطا کی دیت
راوی: عباس بن جعفر , محمد بن سنان , محمد بن مسلم , عمرو بن دینار , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَ الدِّيَةَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا قَالَ وَذَلِکَ قَوْلُهُ وَمَا نَقَمُوا إِلَّا أَنْ أَغْنَاهُمْ اللَّهُ وَرَسُولُهُ مِنْ فَضْلِهِ قَالَ بِأَخْذِهِمْ الدِّيَةَ
عباس بن جعفر، محمد بن سنان، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی نے بارہ ہزار درہم دیت مقرر فرمائی اور اسی بارے میں یہ آیت نازل ہوئی اور ان کو اسی بات پر غصہ ہے کہ اللہ اور اس کے رسول نے اپنے فضل سے ان کو مالدار کر دیا یعنی دیت لے کر۔
It was narrated from 'Ikrimah, from Ibn 'Abbas, that the Prophet set the blood money at twelve thousand (Dirham). He said: "This is what Allah says: 'And they could not find any cause to do so except that Allah and His Messenger had enriched them of His bounty." He said: "By their taking the blood money.”