سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ نکاح کا بیان ۔ حدیث 79

جماع کے وقت پردہ

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , منصور , موسیٰ بن عبداللہ بن یزید , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ مَوْلًی لِعَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا نَظَرْتُ أَوْ مَا رَأَيْتُ فَرْجَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَطُّ قَالَ أَبُو بَکْرٍ قَالَ أَبُو نُعَيْمٍ عَنْ مَوْلَاةٍ لِعَائِشَةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، منصور، موسیٰ بن عبداللہ بن یزید، حضرت عائشہ کی ایک باندی روایت کرتی ہیں کہ حضرت عائشہ نے فرمایا میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مقام ستر نہ دیکھا۔

It was narrated from a freed slave of 'Aishah that 'Aishah said: "I never looked at or I never saw the private part of the Messenger of Allah P.B.U.H (Da'if) (One of the narrators) Abu Bakr (Ibn Abu Shaibah) said: "Abu Nu' aim said: 'From a freed female slave of 'Aishah.'"

یہ حدیث شیئر کریں